Urdu ▪ وائس آف امریکہ غیر جانبدار خبریں | دلچسپ معلومات

VOANews.com

15 جنوری 2009 

آج وی او اے پر:

45 زبانوں میں خبریں
امریکہ میں مسلمانوں نے پیر کو عید منائی


December 9, 2008

traditional eid food

امریکہ میں مسلمانوں نے پیر کے روز عید منائی۔امریکہ میں اگرچہ مسلمانوں کی تعداد پچاس سے ستر لاکھ کے درمیان بتائی جاتی ہے لیکن یہ کل امریکی آبادی یعنی 30 کروڑ کے مقابلے میں بہت کم ہے ۔ یہاں اکثریت عیسایت سے تعلق رکھتی ہے ۔ چنانچہ امریکی میں عید کے موقع پر وہ گہما گہمی اور رونق دکھائی نہیں دیتی جو اسلامی ملکوں کا خاصا ہے۔


یہاں اکثر مسلم ممالک کے برعکس عید کے موقع پر تعطیل بھی نہیں ہوتی ۔ عید کی نماز کی ادائیگی کے لیے مسلمانوں کو اپنے کام پر چند گھنٹے یا پھر پورے دن کی چھٹی لینی پڑتی ہے۔ امریکہ کے ان شہروں اور علاقوں میں جہاں مسلمان کی ایک بڑی تعدادمقیم ہے، مساجد اور ان کے کمیونٹی سینٹر موجود ہیں۔ عید کے اجتماع ان مساجد یا کرائے پر حاصل کردہ بڑے ہال میں منعقد کیے جاتے ہیں۔ 


مسلم اکثرتی علاقوں میں عید کے موقع پر کافی رونق دیکھنے میں آتی ہے۔ کئی روز قبل عید کی شاپنگ اور تیاریاں شروع ہوجاتی ہیں۔ اور عید کے دن لوگ دوستوں اور عزیزوں سے ملاقات کے لیے جاتے ہیں یاانہیں اپنے ہاں کھانے پر مدعو کرتے ہیں۔


امریکی دارالحکومت واشنگٹن اور اس کے مضافاتی علاقوں میں دنیا کے مختلف ملکوں سے تعق رکھنے والے مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد مقیم ہے۔ یہاں عید کا سب سے بڑا اجتماع کنونشن سینٹر کی ساتویں شاہراہ ر واقع مسلمانوں کے ایک مرکز میں ہوتا ہے۔ اس موقع پر یہاں عید میلہ بھی لگایا جاتا ہے۔ اس عید میلے کی تفصیلات اس ویڈیو میں موجود ہیں۔



Watch This Report اس رپورٹ کی ویڈیو
ڈاؤن لوڈ کیجیئے  (Real)
Watch This Report اس رپورٹ کی ویڈیو
Watch  (Real)
E-mail This Article اس صفحے کو ای میل کیجیے
Print This Article قابل چھپائی صفحہ
  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
دہشت گردی کے خلاف جنگ پر نظرِ ثانی کی جائے: برطانوی وزیرِ خارجہ
ہانگ کانگ: فضائی آلودگی کے باعث لوگ شہر چھوڑرہے ہیں
اقوامِ متحدہ کے احاطے پر حملہ: بان گی مون کا شدید ردِ عمل
محمد آصف ڈوپ ٹیسٹ  کیس: آئی سی سی کی پی سی بی سے جواب طلبی
ملی بینڈ بیان: ’بھارت کو بن مانگے مشورے کی ضرورت نہیں‘
افغان جنرل ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہوگیا
مشرق وسطیٰ میں اثر ورسوخ بڑھانے کی چینی کوششیں
غزہ میں اقوامِ متحدہ کا احاطہ اور ہسپتال اسرائیلی گولا باری کا نشانہ
اوباما بش سے عبرت حاصل کریں
کیفی اعظمی کی شعری کائنات
افغانستان: ہیلی کاپٹر حادثے میں جنرل سمیت 13فوجی ہلاک
پاکستان نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں آٹھویں نمبر پر
مزاحیہ فنکار شکیل صدیقی وطن واپس ، انتہا پسند ہندووں کی دھمکیوں نے بھارت چھوڑنے پر مجبور کیا
”ایران پاکستان بھارت گیس پائپ لائن منصوبہ ختم کرنے کا تاثرغلط ہے“
بلوچستان کی واحد بڑی یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار
کراچی پولیس مقابلے میں دو اہلکار ہلاک، متعدد مشتبہ عسکریت پسند گرفتار
غزہ میں ساٹھ مقامات پر اسرائیلی بمباری، مرنے والوں کی تعداد 1000 سے زائد
فوجی کارروائی کا راستا کھلا رکھنے کے بھارتی بیانات انتہائی افسوسناک ہیں: پاکستانی دفترِ خارجہ
صدر بش کو تاریخ میں کیسے یاد رکھا جائے گا  Video clip available
امریکی میڈیا کے اہم موضوعات کا جائزہ  Video clip available
امریکہ کو ایک بار پھر انسانی حقوق کی قیادت سنبھالنی چاہیئے: ہیومن رائٹس واچ
بھارتی کشمیر میں کارروائی کے دوران حزب المجاہدین  کا کمانڈر گرفتار
کشمیر میں جاری شورش پر بننے والی بالی وڈ کی فلم ‘لمحہ’ نئے تنازع کا شکار
واشنگٹن میں حلف برداری کی تقریب کی تیاریاں زوروں پر
قرض دہندگان کی شرائط: حکومت نے گذشتہ 18دِنوں میں 206ارب روپے واپس کیے: سرکاری ذرائع
محمد آصف کا  دوبارہ ڈوپ ٹیسٹ  ہوا ہے، رپورٹ آنے پر کارروائی ہوگی: اعجاز بٹ
اوباما حکومت اور پاکستان کے ایٹمی ہتھیار
فارسی کے بے بدل عالم پروفیسر نذیر احمد
عالمی معاشی بحران: ایشیا میں بے روزگاری میں اضافہ
امریکہ کی جانب سے سرحد پولیس کو سیکیورٹی آلات کی فراہمی
بھارت کے پاس تمام آپشن کھلے ہیں،جنرل دیپک کپور
انگلی کی لمبائی کاتعلق کامیاب کاروباری زندگی سے؟
’تارے زمین پر‘ آسکر کی دوڑ سے باہر
چمن کے راستے افغانستان میں تعینات اتحادی افواج کی سپلائی بحال
”اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے لیے تمام ممکن اقدامات کروں گا“
کوئٹہ ،ڈی ایس پی سمیت چار پولیس اہلکار ہلاک
گوانتا نامومیں قید سعودی شہری پر تشدد کیا گیا:امریکی اخبار
پاکستان کے زیر انتظام کشمیرکی 11 رکنی کابینہ نے حلف لے لیا
شہزادہ مقرن کی رحمن ملک سے ملاقات
برطانیہ میں بلوچ قوم پرست رہنماؤں کے خلاف کارروائی: بلوچستان میں ہڑتال
پی سی بی دیوالیہ ہونے کے قریب ہے: اعجاز بٹ
کپتان بننے کے لیےشعیب ملک سے بہتر کھلاڑی موجود تھے: محمد یوسف