Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

دنیا بھر کے ممالک اپنی مالی منڈیوں کو کھلا رکھیں: صدر بش

October 25, 2008

President Bush speaks in the Rose Garden of the White House in Washington, 17 Oct 2008

امریکی صدر بش دنیا بھر کے ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ عالمی اقتصادی بحالی کے سلسلے میں صبر و تحمال کا مظاہرہ کریں اور اپنی مالی منڈیوں کو کھلے رکھنے کی پالیسی پر عمل پیرا رہیں۔

آج ہفتے کے روز اپنے ریڈیو خطاب میں انہوں نے کہا کہ ایسے وقت میں جب علمی معیشت غیر یقینی صورت حال کا شکار ہے، یہ ضروری ہے کہ مالی منڈیوں کو کھلا رکھا جائے۔

صدر بش نے 15 نومبر کو واشنگٹن میں عالمی اقتصادی سربراہی کانفرنس کے لیے دنیا کے لیڈروں کو مدعو کیا ہے۔ انہوں نے اس سربراہی کانفرنس میں شریک ہونے والے لیڈروں سے کہا ہے کہ وہ خوشحالی اور امید کے آزمودہ طریقے پر قائم رہنے کے عزم کا اعادہ کریں۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
جماعت الدعوة کے 124 اراکین گرفتار کیے، ممبئی حملوں کی تفتیش میں سنجیدہ

  مزید خبریں
امریکی خاتون اول کا کردار
دہشت گردی کے خلاف جنگ پر نظرِ ثانی کی جائے: برطانوی وزیرِ خارجہ
ہانگ کانگ: فضائی آلودگی کے باعث لوگ شہر چھوڑرہے ہیں
اقوامِ متحدہ کے احاطے پر حملہ: بان گی مون کا شدید ردِ عمل
محمد آصف ڈوپ ٹیسٹ  کیس: آئی سی سی کی پی سی بی سے جواب طلبی
ملی بینڈ بیان: ’بھارت کو بن مانگے مشورے کی ضرورت نہیں‘
افغان جنرل ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہوگیا
مشرق وسطیٰ میں اثر ورسوخ بڑھانے کی چینی کوششیں
غزہ میں اقوامِ متحدہ کا احاطہ اور ہسپتال اسرائیلی گولا باری کا نشانہ
اوباما بش سے عبرت حاصل کریں
کیفی اعظمی کی شعری کائنات
لندن میں کشمیر فیشن شو:  بھارتی، پاکستانی اور انگریز  ماڈلز
خراسان اور  پنجاب کے مابین پانچ مفاہمتی  یادداشتوں پر دستخط
افغانستان: ہیلی کاپٹر حادثے میں جنرل سمیت 13فوجی ہلاک
پاکستان نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں آٹھویں نمبر پر
مزاحیہ فنکار شکیل صدیقی وطن واپس ، انتہا پسند ہندووں کی دھمکیوں نے بھارت چھوڑنے پر مجبور کیا
”ایران پاکستان بھارت گیس پائپ لائن منصوبہ ختم کرنے کا تاثرغلط ہے“
بلوچستان کی واحد بڑی یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار