Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

تیل کی قیمتیں ریکارڈ بلندی پر

April 21, 2008

OPEC headquarters

اوپیک کا صدر مقام

خام تیل کی قیمت تاریخ میں پہلی بار 117 ڈالر سے تجاوز کر کے 117 ڈالر اور 60 سینٹ تک پہنچ گئی۔

اس فوری اضافے کی وجہ یہ بیان کی جاتی ہے کہ نائجیریا میں عسکریت پسندوں نے ایک پائپ لائن پر حملہ کر کے اسے نقصان پہنچایا جب کہ مشرقِ وسطیٰ میں بحری قزاقوں نے  ایک جاپانی تیل  ٹینکر پر حملہ کیا۔

عالمی ادارہ برائے توانائی کے سربراہ نوبیو تناکا نے کہا کہ تیل کی قیمت بے حد بڑھ گئی ہے اور اس کا خاص طور ترقی پذیر ملکوں پر برا اثر پڑے گا۔

تناکا روم میں نامہ نگاروں سے بات چیت کر رہے تھے۔

ادھر ایک خبر میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کے تیل کے وزیر نے کہا ہے کہ وہ عالمی تیل منڈی کو تیل کی ترسیل جاری رکھیں گے۔ اوپیک ملکوں نے  کہا ہے کہ تیل کی اونچی قیمتوں کی وجہ سٹاک مارکیٹ اور دنیا کے مختلف خطوں میں سیاسی تناؤ ہے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
جماعت الدعوة کے 124 اراکین گرفتار کیے، ممبئی حملوں کی تفتیش میں سنجیدہ

  مزید خبریں
امریکی خاتون اول کا کردار
دہشت گردی کے خلاف جنگ پر نظرِ ثانی کی جائے: برطانوی وزیرِ خارجہ
ہانگ کانگ: فضائی آلودگی کے باعث لوگ شہر چھوڑرہے ہیں
اقوامِ متحدہ کے احاطے پر حملہ: بان گی مون کا شدید ردِ عمل
محمد آصف ڈوپ ٹیسٹ  کیس: آئی سی سی کی پی سی بی سے جواب طلبی
ملی بینڈ بیان: ’بھارت کو بن مانگے مشورے کی ضرورت نہیں‘
افغان جنرل ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہوگیا
مشرق وسطیٰ میں اثر ورسوخ بڑھانے کی چینی کوششیں
غزہ میں اقوامِ متحدہ کا احاطہ اور ہسپتال اسرائیلی گولا باری کا نشانہ
اوباما بش سے عبرت حاصل کریں
کیفی اعظمی کی شعری کائنات
لندن میں کشمیر فیشن شو:  بھارتی، پاکستانی اور انگریز  ماڈلز
خراسان اور  پنجاب کے مابین پانچ مفاہمتی  یادداشتوں پر دستخط
افغانستان: ہیلی کاپٹر حادثے میں جنرل سمیت 13فوجی ہلاک
پاکستان نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں آٹھویں نمبر پر
مزاحیہ فنکار شکیل صدیقی وطن واپس ، انتہا پسند ہندووں کی دھمکیوں نے بھارت چھوڑنے پر مجبور کیا
”ایران پاکستان بھارت گیس پائپ لائن منصوبہ ختم کرنے کا تاثرغلط ہے“
بلوچستان کی واحد بڑی یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار