Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

اوزون کو نقصان پہنچانے والے کیمیاوی مادوں کے خاتمے پر اقوام متحدہ فورم کا معاہدہ 

September 22, 2007

مانٹریال، کینڈا میں اقوام متحدہ کی ماحولیات سے متعلق کانفرنس کے مندوبین کے درمیان زمین کے اوزون کے لئے کچھ خطرناک کیمیاوی مادوں کےمرحلہ وار خاتمے پر ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔

معاہدے میں ترقی یافتہ ممالک سے ہائیڈرو کلورو فلورو کاربنز ( ایچ سی ایف سیز)کی پیداوار اور استعمال کو روکنے کی 2030 کی ڈیڈ لائن کو 2020 تک کرنے کے لئے کہا گیا ہے جب کہ ترقی پزیر ملکوں سے 2030 تک اس کی پیروی کے لئے کہا گیا ہے ۔

یہ نیا معاہدہ مانٹریال میں طے پانے والے اس پروٹوکول کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر طے پایا ہے جس نے ایچ سی ایف سیز کے استعمال کے خاتمے کے لئے ابتدائی طور پر مقاصد طے کئے تھے۔

ایچ سی ایف سیز کیمیاوی مادے ریفریجریٹرز اور ائیر کنڈیشنرز جیسی مصنوعات میں استعمال ہوتے ہیں۔ یہ مادے زمین کو سورج کی الٹرا وائلٹ شعاعوں سے محفوظ رکھنے والی فضا کی تہہ ، اوزون کو نقصان پہنچاتے ہیں ۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
جماعت الدعوة کے 124 اراکین گرفتار کیے، ممبئی حملوں کی تفتیش میں سنجیدہ

  مزید خبریں
امریکی خاتون اول کا کردار
دہشت گردی کے خلاف جنگ پر نظرِ ثانی کی جائے: برطانوی وزیرِ خارجہ
ہانگ کانگ: فضائی آلودگی کے باعث لوگ شہر چھوڑرہے ہیں
اقوامِ متحدہ کے احاطے پر حملہ: بان گی مون کا شدید ردِ عمل
محمد آصف ڈوپ ٹیسٹ  کیس: آئی سی سی کی پی سی بی سے جواب طلبی
ملی بینڈ بیان: ’بھارت کو بن مانگے مشورے کی ضرورت نہیں‘
افغان جنرل ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہوگیا
مشرق وسطیٰ میں اثر ورسوخ بڑھانے کی چینی کوششیں
غزہ میں اقوامِ متحدہ کا احاطہ اور ہسپتال اسرائیلی گولا باری کا نشانہ
اوباما بش سے عبرت حاصل کریں
کیفی اعظمی کی شعری کائنات
لندن میں کشمیر فیشن شو:  بھارتی، پاکستانی اور انگریز  ماڈلز
خراسان اور  پنجاب کے مابین پانچ مفاہمتی  یادداشتوں پر دستخط
افغانستان: ہیلی کاپٹر حادثے میں جنرل سمیت 13فوجی ہلاک
پاکستان نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں آٹھویں نمبر پر
مزاحیہ فنکار شکیل صدیقی وطن واپس ، انتہا پسند ہندووں کی دھمکیوں نے بھارت چھوڑنے پر مجبور کیا
”ایران پاکستان بھارت گیس پائپ لائن منصوبہ ختم کرنے کا تاثرغلط ہے“
بلوچستان کی واحد بڑی یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار