![]() کرسٹل ناخٹ ("ٹوٹے ہوئے شیشے کی رات") کے دوران یہودی عبادت گاہ تباہ کردی گئی۔ ![]() 21 سے 23 جنوری تک جاری رہنے والے منظم قتل عام کے دوران اونی کپٹرے کی دکان خالی کرائی گئی اور پھر اسے تباہ کردیا گيا۔ ![]() ایک عورت یہودیوں کی لاشوں کے صندوقوں کے قریب سوگ منارہی ہے جو کیلک کے منظم قتل عام میں ہلاک کردئے گئے۔ |
|