Urdu ▪ وائس آف امریکہ غیر جانبدار خبریں | دلچسپ معلومات

VOANews.com

09 جنوری 2009 

آج وی او اے پر:

45 زبانوں میں خبریں
پاکستان کی ہر ممکن طریقے سے مدد کی جائے گی: جو بائیڈن


January 9, 2009

Gilani, Biden meeting in Islamabad
اسلام آباد میں وزیراعظم گیلانی اور امریکہ کے نومنتخب نائب صدر جو بائیڈن کے ساتھ ملاقات
امریکہ کے نو منتخب نائب صدر جوزف بائیڈن نے کہا ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ پاکستان میں جمہوریت کو مستحکم بنانے اور انسدادِ دہشت گردی کی کوششوں میں مدد دے گی اور اِس کی سماجی اور اقتصادی ضروریات کو پورا کرنے کے حوالے سے بھی معاونت فراہم کرے گی۔

اِن خیالات کا اظہار اُنھوں نے جمعے کے روز اسلام آباد میں صدر آصف علی زرداری کے ساتھ ملاقات میں کیا۔

جو بائیڈن نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے پاکستان کو اِس جنگ میں نہایت اہم اتحادی قرار دیا۔

اُنھوں نے اِس امید کا اظہار کیا کہ پاکستان اور بھارت اپنے درمیان موجود کشیدگی کو دور کرنے اور اختلافات کو پُر امن طور پر حل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

امریکہ کے منتخب نائب صدر نے وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی سے بھی ملاقات کی۔ وزیرِ اعظم نے اُن پر زور دیا کہ امریکی انتظامیہ پاکستان کے لیے غیر عسکری امداد میں اضافے کے بِل اور اُس کے قبائلی علاقوں کی ترقی کے لیے تعمیرِ نو مواقع زون قائم کرنے کے وعدے پر جلداز جلد عمل درآمد کرے۔

جو بائیڈن نے یقین دلایا کہ پاکستان کی دفاعی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اس کے نیم فوجی دستوں کو سازو سامان اور تربیت فراہم کی جائے گی۔

اُنھوں نے کہا کہ اوباما انتظامیہ کواِس بات کا احساس ہے کہ پاکستان اکیلا دہشت گردی کے خلاف جنگ نہیں لڑ سکتا۔لہٰذا پاکستان کی ہر ممکن طریقے سے مدد کی جائے گی۔ اُن کا کہنا تھا کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کے ایک نئے دور کا آغاز کرنا چاہتا ہے۔


E-mail This Article اس صفحے کو ای میل کیجیے
Print This Article قابل چھپائی صفحہ
  اہم ترین خبر

  مزید خبریں
دہشت گردی کے خلاف جنگ پر نظرِ ثانی کی جائے: برطانوی وزیرِ خارجہ
ہانگ کانگ: فضائی آلودگی کے باعث لوگ شہر چھوڑرہے ہیں
مشرق وسطیٰ میں اثر ورسوخ بڑھانے کی چینی کوششیں
غزہ میں اقوامِ متحدہ کا احاطہ اور ہسپتال اسرائیلی گولا باری کا نشانہ
اوباما بش سے عبرت حاصل کریں
کیفی اعظمی کی شعری کائنات
افغانستان: ہیلی کاپٹر حادثے میں جنرل سمیت 13فوجی ہلاک
پاکستان نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں آٹھویں نمبر پر
مزاحیہ فنکار شکیل صدیقی وطن واپس ، انتہا پسند ہندووں کی دھمکیوں نے بھارت چھوڑنے پر مجبور کیا
”ایران پاکستان بھارت گیس پائپ لائن منصوبہ ختم کرنے کا تاثرغلط ہے“
بلوچستان کی واحد بڑی یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار
کراچی پولیس مقابلے میں دو اہلکار ہلاک، متعدد مشتبہ عسکریت پسند گرفتار
غزہ میں ساٹھ مقامات پر اسرائیلی بمباری، مرنے والوں کی تعداد 1000 سے زائد
فوجی کارروائی کا راستا کھلا رکھنے کے بھارتی بیانات انتہائی افسوسناک ہیں: پاکستانی دفترِ خارجہ
صدر بش کو تاریخ میں کیسے یاد رکھا جائے گا  Video clip available
امریکی میڈیا کے اہم موضوعات کا جائزہ  Video clip available
امریکہ کو ایک بار پھر انسانی حقوق کی قیادت سنبھالنی چاہیئے: ہیومن رائٹس واچ
بھارتی کشمیر میں کارروائی کے دوران حزب المجاہدین  کا کمانڈر گرفتار
کشمیر میں جاری شورش پر بننے والی بالی وڈ کی فلم ‘لمحہ’ نئے تنازع کا شکار
واشنگٹن میں حلف برداری کی تقریب کی تیاریاں زوروں پر
قرض دہندگان کی شرائط: حکومت نے گذشتہ 18دِنوں میں 206ارب روپے واپس کیے: سرکاری ذرائع
محمد آصف کا  دوبارہ ڈوپ ٹیسٹ  ہوا ہے، رپورٹ آنے پر کارروائی ہوگی: اعجاز بٹ
اوباما حکومت اور پاکستان کے ایٹمی ہتھیار
فارسی کے بے بدل عالم پروفیسر نذیر احمد
عالمی معاشی بحران: ایشیا میں بے روزگاری میں اضافہ
امریکہ کی جانب سے سرحد پولیس کو سیکیورٹی آلات کی فراہمی
بھارت کے پاس تمام آپشن کھلے ہیں،جنرل دیپک کپور
انگلی کی لمبائی کاتعلق کامیاب کاروباری زندگی سے؟
’تارے زمین پر‘ آسکر کی دوڑ سے باہر
چمن کے راستے افغانستان میں تعینات اتحادی افواج کی سپلائی بحال
”اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے لیے تمام ممکن اقدامات کروں گا“
کوئٹہ ،ڈی ایس پی سمیت چار پولیس اہلکار ہلاک
گوانتا نامومیں قید سعودی شہری پر تشدد کیا گیا:امریکی اخبار
پاکستان کے زیر انتظام کشمیرکی 11 رکنی کابینہ نے حلف لے لیا
شہزادہ مقرن کی رحمن ملک سے ملاقات
برطانیہ میں بلوچ قوم پرست رہنماؤں کے خلاف کارروائی: بلوچستان میں ہڑتال
پی سی بی دیوالیہ ہونے کے قریب ہے: اعجاز بٹ
کپتان بننے کے لیےشعیب ملک سے بہتر کھلاڑی موجود تھے: محمد یوسف