Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

اوباما: چھوٹی کاروباری کمپنیوں کو ہیلتھ انشورنس کی فراہمی کے بدلے ٹیکس میں چھوٹ کی تجویز

July 14, 2008

Obama
امریکی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار براک اوباما
امریکی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار براک اوباما نے ان  چھوٹے کاروبار کرنے والوں کے لیے ٹیکس میں  چھوٹ کی تجویز پیش کی ہے جو اپنے ملازمین کو ہیلتھ انشورنس فراہم کرتے ہیں۔

سینیٹر اوباما نے اس تجویز کا اعلان  اتوار کے روز سان ڈیاگو کیلی فورنیا میں  شہری حقوق کی ایک ممتاز ہسپانوی تنظیم  سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ٹیکس میں چھوٹ سے متعلق دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ چھوٹی کاروباری کمپنیاں ہر سال امریکہ کے زیادہ تر نئے روز گار پیدا کرتی ہیں  اور وہ حالیہ اقتصادی سست روی سے بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔

اوباما کے امکانی ری پبلیکن مخالف امیدوار سینیٹر جان مکین پیر کے روز اسی ہسپانوی تنظیم سے خطاب کررہے ہیں۔ سینیٹر میک کین کے ایک اعلیٰ مشیر نے اوباما کی ہیلتھ کیئر ٹیکس کریڈٹ کی تجویز کے بارے میں کہا کہ اس میں زیادہ تفصیلات موجود نہیں ہیں۔

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
اسرائیلی حملے میں حماس کے اعلیٰ عہدے دار ہلاک

  مزید خبریں
اوباما  امریکی قیادت کو بحال کرنے کی کوشش کریں تو ساتھ دے گی: لاس انجلیس ٹائمز
محمد آصف کی گرفتاری کی تحقیقات کے لیے سہ رکنی کمیٹی قائم
امریکی طیارہ نیویارک کے دریا میں گر کر تباہ
امریکی خاتون اول کا کردار
دہشت گردی کے خلاف جنگ پر نظرِ ثانی کی جائے: برطانوی وزیرِ خارجہ
ہانگ کانگ: فضائی آلودگی کے باعث لوگ شہر چھوڑرہے ہیں
اقوامِ متحدہ کے احاطے پر حملہ: بان گی مون کا شدید ردِ عمل
محمد آصف ڈوپ ٹیسٹ  کیس: آئی سی سی کی پی سی بی سے جواب طلبی
ملی بینڈ بیان: ’بھارت کو بن مانگے مشورے کی ضرورت نہیں‘
افغان جنرل ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہوگیا
مشرق وسطیٰ میں اثر ورسوخ بڑھانے کی چینی کوششیں
غزہ میں اقوامِ متحدہ کا احاطہ اور ہسپتال اسرائیلی گولا باری کا نشانہ
اوباما بش سے عبرت حاصل کریں
کیفی اعظمی کی شعری کائنات
لندن میں کشمیر فیشن شو:  بھارتی، پاکستانی اور انگریز  ماڈلز
جماعت الدعوة کے 124 اراکین گرفتار کیے، ممبئی حملوں کی تفتیش میں سنجیدہ
خراسان اور  پنجاب کے مابین پانچ مفاہمتی  یادداشتوں پر دستخط
افغانستان: ہیلی کاپٹر حادثے میں جنرل سمیت 13فوجی ہلاک
پاکستان نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں آٹھویں نمبر پر
مزاحیہ فنکار شکیل صدیقی وطن واپس ، انتہا پسند ہندووں کی دھمکیوں نے بھارت چھوڑنے پر مجبور کیا
”ایران پاکستان بھارت گیس پائپ لائن منصوبہ ختم کرنے کا تاثرغلط ہے“
بلوچستان کی واحد بڑی یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار