Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

اوباما میک کین سے آگے: امریکی رائے عامہ

June 12, 2008

Sen. Barack Obama speaks to the media at Barnes-Jewish Hospital in St. Louis, 10 June 2008

براک اوباما کو میک کین پر برتری

رائے عامہ کے ایک نئے جائزے سے ظاہر ہوتا ہے کہ باراک اوباما مقبولیت میں جان میک کین سے آگے ہیں۔اس سروے میں ایک ہزار افراد نے شرکت کی ۔وال سٹریٹ جرنل اور این بی سی نیوز کے ایک مشترکہ سروے کے مطابق اوباما کو میک کین  پر  41 کے مقابلے میں 47 فیصد برتری حاصل ہے،جب کہ دو ماہ قبل  ایک جائزے میں  اوباما کو چھہ کے بجائے محض تین فیصد اکثریت سے برتری حاصل تھی۔

 

اس کے علاوہ سینیٹر اوباما کو ایری زونا کے سینیٹر میک کین  کے مقابلے میں بہت سے اہم گروپوں کی حمایت بھی  حاصل ہے  جن میں ہسپانوی نژاد آبادی اور سفید فام خواتین شامل ہیں۔ تاہم سفید فام امریکی مردوں کی اکثریت جان میک کین کی حامی ہے۔یہی گروپ تھا جنہوں نے 2004ءکے انتخابات میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

 

John McCain at campaign rally after winning Republican party primary in New Hampshire, 8 Jan. 2008

جان میک کین ری پبلکن پارٹی کی طرف سے صدارتی امیدوار ہیں

گذشتہ ہفتے اوباما نے بالآخر  اتنے مندوبین کے ووٹ حاصل کرلیے تھے  جو نامزدگی  کے لیے کافی تھے۔جس کے بعد ان کی حریف ہلیری کلنٹن نے براک اوباما کے حق میں دست بردار ہوکر ان کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
اسرائیلی حملے میں حماس کے اعلیٰ عہدے دار ہلاک

  مزید خبریں
اوباما  امریکی قیادت کو بحال کرنے کی کوشش کریں تو ساتھ دے گی: لاس انجلیس ٹائمز
محمد آصف کی گرفتاری کی تحقیقات کے لیے سہ رکنی کمیٹی قائم
امریکی طیارہ نیویارک کے دریا میں گر کر تباہ
امریکی خاتون اول کا کردار
دہشت گردی کے خلاف جنگ پر نظرِ ثانی کی جائے: برطانوی وزیرِ خارجہ
ہانگ کانگ: فضائی آلودگی کے باعث لوگ شہر چھوڑرہے ہیں
اقوامِ متحدہ کے احاطے پر حملہ: بان گی مون کا شدید ردِ عمل
محمد آصف ڈوپ ٹیسٹ  کیس: آئی سی سی کی پی سی بی سے جواب طلبی
ملی بینڈ بیان: ’بھارت کو بن مانگے مشورے کی ضرورت نہیں‘
افغان جنرل ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہوگیا
مشرق وسطیٰ میں اثر ورسوخ بڑھانے کی چینی کوششیں
غزہ میں اقوامِ متحدہ کا احاطہ اور ہسپتال اسرائیلی گولا باری کا نشانہ
اوباما بش سے عبرت حاصل کریں
کیفی اعظمی کی شعری کائنات
لندن میں کشمیر فیشن شو:  بھارتی، پاکستانی اور انگریز  ماڈلز
جماعت الدعوة کے 124 اراکین گرفتار کیے، ممبئی حملوں کی تفتیش میں سنجیدہ
خراسان اور  پنجاب کے مابین پانچ مفاہمتی  یادداشتوں پر دستخط
افغانستان: ہیلی کاپٹر حادثے میں جنرل سمیت 13فوجی ہلاک
پاکستان نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں آٹھویں نمبر پر
مزاحیہ فنکار شکیل صدیقی وطن واپس ، انتہا پسند ہندووں کی دھمکیوں نے بھارت چھوڑنے پر مجبور کیا
”ایران پاکستان بھارت گیس پائپ لائن منصوبہ ختم کرنے کا تاثرغلط ہے“
بلوچستان کی واحد بڑی یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار