Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

ورجینیا ٹیک یونیورسٹی میں قتل عام کی پہلی برسی


April 17, 2008
اس رپوٹ کی ویڈیو - Download this file (Real) video clip
اس رپوٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

Virginia Tech students gather on the Drillfield during a memorial ceremony for the victims of the April 16, 2007 shootings, 16 Apr 2008

   ورجینیا ٹیک یونیورسٹی کیمپس

ورجینیا ٹیک یونیورسٹی کے سانحے کو ایک سال ہوگیا ہے۔ پچھلے سال 16 اپریل کو شونگ ہوئی چو نامی ایک طالب علم نے یونیورسٹی کیمپس کے مختلف کلاس رومز میں فائرنگ کر کے 32 طالب عملوں اور پروفیسر وں کو ہلاک کرنے کے بعد خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی تھی۔اس سانحے کے بعد امریکہ میں تشویش کی ایک لہر دوڑ گئی تھی اور طالب علموں تک ہتھیاروں کی رسائی کم کرنے اور تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی کے سلسلے میں متعدد اقدات کیے گئے اور کئی قوانین منظور کیے گیے جن کے بارے میں بہت سے امریکی تحفظات کا اظہار بھی کرتے ہیں۔

ورجینیا ٹیک کے سانحے کے ایک سال مکمل ہونے کے بعد کچھ امریکی طالب علم یہ چاہتے ہیں کہ انہیں یونیورسٹی کیمپس پر اپنے تحفظ کے لیے اسلحہ لے جانے کی اجازت ہونی چاہیے۔ اس پر قانون سازی کے لیے 9 امریکی ریاستیں غور کررہی ہیں۔

امریکہ میں زیر تعلیم زیادہ تر طالب علموں کا خیال ہے کہ اگر کیمپس پر اسلحہ لے جانے کی اجازت دے دی گئی تو اس صورت حال میں بہتری آنے کی بجائے بہت سے مسائل پیدا ہوجائیں گے۔ جس کے تعلیمی ماحول پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

الطاف حسین ایک بنگلادیشی امریکی ہیں جو میری ماونٹ یونیوسٹی میں پڑھ رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کیمپس پر اسلحے کی اجازت سے تعلیمی اداروں کے ماحول پر بہت منفی اثرات پڑ سکتے ہیں۔

امریکہ کی یونیورسٹیوں میں تحفظ فراہم کرنے کے لیے کیمپس سکیورٹی کا استعمال کیا جاتا ہے۔ مگر حیران کن بات یہ ہے کہ کیمپس سکیورٹی کے اہلکاروں کواپنے ساتھ اسلحہ رکھنے کی اجازت نہیں ہے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
اسرائیلی حملے میں حماس کے اعلیٰ عہدے دار ہلاک

  مزید خبریں
اوباما  امریکی قیادت کو بحال کرنے کی کوشش کریں تو ساتھ دے گی: لاس انجلیس ٹائمز
محمد آصف کی گرفتاری کی تحقیقات کے لیے سہ رکنی کمیٹی قائم
امریکی طیارہ نیویارک کے دریا میں گر کر تباہ
امریکی خاتون اول کا کردار
دہشت گردی کے خلاف جنگ پر نظرِ ثانی کی جائے: برطانوی وزیرِ خارجہ
ہانگ کانگ: فضائی آلودگی کے باعث لوگ شہر چھوڑرہے ہیں
اقوامِ متحدہ کے احاطے پر حملہ: بان گی مون کا شدید ردِ عمل
محمد آصف ڈوپ ٹیسٹ  کیس: آئی سی سی کی پی سی بی سے جواب طلبی
ملی بینڈ بیان: ’بھارت کو بن مانگے مشورے کی ضرورت نہیں‘
افغان جنرل ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہوگیا
مشرق وسطیٰ میں اثر ورسوخ بڑھانے کی چینی کوششیں
غزہ میں اقوامِ متحدہ کا احاطہ اور ہسپتال اسرائیلی گولا باری کا نشانہ
اوباما بش سے عبرت حاصل کریں
کیفی اعظمی کی شعری کائنات
لندن میں کشمیر فیشن شو:  بھارتی، پاکستانی اور انگریز  ماڈلز
جماعت الدعوة کے 124 اراکین گرفتار کیے، ممبئی حملوں کی تفتیش میں سنجیدہ
خراسان اور  پنجاب کے مابین پانچ مفاہمتی  یادداشتوں پر دستخط
افغانستان: ہیلی کاپٹر حادثے میں جنرل سمیت 13فوجی ہلاک
پاکستان نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں آٹھویں نمبر پر
مزاحیہ فنکار شکیل صدیقی وطن واپس ، انتہا پسند ہندووں کی دھمکیوں نے بھارت چھوڑنے پر مجبور کیا
”ایران پاکستان بھارت گیس پائپ لائن منصوبہ ختم کرنے کا تاثرغلط ہے“
بلوچستان کی واحد بڑی یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار