Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

امریکی ریاست پنسلوانیا کی کارنیگی میلن یونیورسٹی میں ہفتہ پاکستان


April 8, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - Download this file (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

veil
امریکی ریاست پنسلوانیا کی ایک اہم یونیورسٹی کارنیگی میلن میں جنوبی ایشیائی ممالک سے تعلق رکھنے والے طالب علموں نے ہفتہ پاکستان کے سلسلے میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا۔ ان تقریبات کا مقصد اس ہفتے کے دوران پاکستان کی ثقافت، تاریخ، روایات اور زندگی کے مختلف شعبوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنا تھا۔

ہفتہ پاکستان کے دوسرے روز جنوبی ایشیائی ممالک کے طلباء کی تنظیم نے، جن میں اکثریت بھارتی طالب عملوں کی ہے، پاکستان کے پردے کے پابند گھرانوں میں خواتین کے استعمال میں آنے والے برقعوں کی نمائش کی۔ اس موقع پر برقع پوش لڑکیوں نے مختلف بینر اور کتبے اٹھائے ہوئے تھے جن پر مختلف پیغامات درج تھے۔ ان پیغامات میں یہ کہا گیا تھا کہ یہ پہناوا پاکستان کے بعض طبقات میں زیر استعمال ہے۔ مگر اس کے پہننے والے امن پسند اور انسانیت دوست افراد ہیں۔ ان کا دہشت گردی یا انتہاپسندی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اور یہ پہناوا ان کی ایک ثقافتی پہچان ہے۔

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
اسرائیلی حملے میں حماس کے اعلیٰ عہدے دار ہلاک

  مزید خبریں
اوباما  امریکی قیادت کو بحال کرنے کی کوشش کریں تو ساتھ دے گی: لاس انجلیس ٹائمز
محمد آصف کی گرفتاری کی تحقیقات کے لیے سہ رکنی کمیٹی قائم
امریکی طیارہ نیویارک کے دریا میں گر کر تباہ
امریکی خاتون اول کا کردار
دہشت گردی کے خلاف جنگ پر نظرِ ثانی کی جائے: برطانوی وزیرِ خارجہ
ہانگ کانگ: فضائی آلودگی کے باعث لوگ شہر چھوڑرہے ہیں
اقوامِ متحدہ کے احاطے پر حملہ: بان گی مون کا شدید ردِ عمل
محمد آصف ڈوپ ٹیسٹ  کیس: آئی سی سی کی پی سی بی سے جواب طلبی
ملی بینڈ بیان: ’بھارت کو بن مانگے مشورے کی ضرورت نہیں‘
افغان جنرل ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہوگیا
مشرق وسطیٰ میں اثر ورسوخ بڑھانے کی چینی کوششیں
غزہ میں اقوامِ متحدہ کا احاطہ اور ہسپتال اسرائیلی گولا باری کا نشانہ
اوباما بش سے عبرت حاصل کریں
کیفی اعظمی کی شعری کائنات
لندن میں کشمیر فیشن شو:  بھارتی، پاکستانی اور انگریز  ماڈلز
جماعت الدعوة کے 124 اراکین گرفتار کیے، ممبئی حملوں کی تفتیش میں سنجیدہ
خراسان اور  پنجاب کے مابین پانچ مفاہمتی  یادداشتوں پر دستخط
افغانستان: ہیلی کاپٹر حادثے میں جنرل سمیت 13فوجی ہلاک
پاکستان نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں آٹھویں نمبر پر
مزاحیہ فنکار شکیل صدیقی وطن واپس ، انتہا پسند ہندووں کی دھمکیوں نے بھارت چھوڑنے پر مجبور کیا
”ایران پاکستان بھارت گیس پائپ لائن منصوبہ ختم کرنے کا تاثرغلط ہے“
بلوچستان کی واحد بڑی یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار