مجلسِ مذاکرہ راؤنڈ ٹیبل، اور آج شام ہفتے کے ساتوں دن
ان پروگراموں میں مبصرین، سیاسی تجزیہ کاراور دانشورحالاتِ حاضرہ پر اور عمومی دلچسپی کے دوسرے موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں۔ پروگراموں کے دوران سامعین فون کر کے شرکا سے سوال کر سکتے ہیں۔ ہمارا فون نمبر ہے
تازہ ترین آج شام سنیئے