ہمارے ساتھ پاکستان سے آئے ہوئے پروفیشنلز کی ایک ٹیم شامل ہے جو اپنے ساتھ نیا زاویہء نگاہ اور تازہ تجربات لے کر آئے ہیں۔ ان کی مدد سے ہماری کوشش ہے کہ ناظرین کی خدمت میں خبریں اور حالات و واقعات بیک وقت مقامی اور بین الاقوامی تناظر میں پیش کیے جائیں۔ بائیں ہاتھ پر دیئے گئے کالم پر کلک کر کے آپ اپنے پسندیدہ پیش کار کے بارے میں مزید جان سکتے ہیں۔
میں اور میرے دو چھوٹے بھائی آپ کا پروگرام ’دنیا میرے آگے‘ بہت شوق سے دیکھتے ہیں جس میں صرف دو منٹ میں آپ ساری دنیا کی سیر کرا دیتے ہیں: زہیب احمد