Urdu ▪ وائس آف امریکہ
غیر جانبدار خبریں  |  دلچسپ معلومات

صرف متن
Search

پاکستان پیپلز پارٹی کی ترجمان فرزانہ راجہ کے ساتھ ایک انٹرویو


August 6, 2008
اس رپورٹ کی ویڈیو - Download this file (Real) video clip
اس رپورٹ کی ویڈیو - Watch (Real) video clip

Farzana Raja
پاکستان پیپلز پارٹی کی ترجمان فرزانہ راجہ
پاکستان پیپلز پارٹی کی ترجمان فرزانہ راجہ نے وائس آف امریکہ کے محمد عاطف کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں کہاہے کہ ملک میں پیپلز پارٹی کی حکومت آنے کے بعد جرائم میں 50% کمی ہوئی ہے اور خود کش حملے بھی پہلے سے کم ہوئے ہیں۔  ملک کو درپیش مشکلات یعنی مہنگائی، کھانے پینے کی اشیا کی عدم دستیابی اور  بجلی کے بحران پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت کو یہ مسائل سابق حکومت نے تحفے میں دئیے ہیں۔  انہوں نے کہا کہ پی پی پی جلد اپنی زرعی پالیسی کا اعلان کرے گی جس میں کاشت کاروں کو سہولیات دی جائیں گی تاکہ ملک کی زرعی پیداوار بڑھے اور ملکی سطح پر خوراک کی کمی کا مسئلہ حل ہو۔  

 

emailme.gif اس صفحے کو ای میل کیجیے
printerfriendly.gif قابل چھپائی صفحہ

  اہم ترین خبر
اورکزئی ایجنسی : قبائلی جرگے پر خودکش حملہ ، کم از کم15ہلاک

  مزید خبریں
افغانستان میں صورتِ حال ابتر ہو رہی ہے: امریکی فوجی سربراہ
خوشبو کا سفر، قنوج میں عطر کی صنعت
پارلیمان کو دی جانے والی سیکیورٹی بریفنگ پر اپوزیشن کا عدم اطمینان
عراقی سیاست دان کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا: نوری المالکی
پاکستان اور ایران گیس پائپ لائن کے معاہدے پر متفق ہوگئے
دلائی لاما نئی دہلی میں کامیاب آپریشن
امریکہ دہشت گردی کی فہرست سے شمالی کوریا کے مشروط اخراج پر تیار
نیٹو افغانستان میں انسدادِ منشیات کی کارروائیوں میں حصہ لے گی
امن کا نوبیل انعام فن لینڈ کے سابق صدر مارٹی اہتساری کے نام
برما میں چینی دودھ کی مصنوعات کو مارکیٹ سے ہٹا دیا گیا
ایرانی خام تیل کی درآمد پر ادائیگیوں کو مئوخر کرنے کی پاکستانی درخواست  Video clip available
”زرداری کے دورہ چین سے دوطرفہ تعاون کو فروغ ملے گا“
بھارتی کشمیر میں بننے والے متنازعہ بگلیہار ڈیم کا افتتاح
بجلی کے نرخوں میں اضافے پر عوامی،صنعتی و تجارتی حلقوں کا شدید ردعمل
لودھراں کے قریب بس حادثے میں کم ازکم 20ہلاک
پاکستان ٹیم ٹوینٹی20کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے: شعیب ملک
گوانتانامو میں قید چینی باشندے رہائی کے مستحق ہیں: واشنگٹن پوسٹ
وزیرستان میں مدرسے پر میزائل حملہ، نو افراد ہلاک متعدد زخمی
پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس 13اکتوبرتک ملتوی
امریکہ کی دشمن نہیں ہوں: ڈاکٹر عافیہ
1988ء میں بھی بند کمرے میں پارلیمنٹ کا اجلاس ہوا تھا ۔۔۔ پھر پارلیمنٹ رہی نہ وزیراعظم
نوجوت سنگھ سدھو کی دھواں دھار فلمی اننگز